Chairman PSP Syed Mustafa Kamal with Arfa Noor/Zahid Hussain 29 dec 2018

Mustafa Kamal Exclusive Interview | Aaj Rana Mubashir Kay Sath | 29 December 2018 | Aaj News

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی زخمی کارکن کی عیادت

مورخہ 27 دسمبر 2018 بروز جمعرات

چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال زخمی کارکن فہد حسین کی عیادت کرنے ضیاء الدین ہسپتال پہنچ گئے۔
فہد گزشتہ دنوں پاک سر زمین پارٹی ناظم آباد گلبہار کے ٹاون آفس پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہوئے تھے۔
مصطفی کمال نے زخمی فہد حسین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔

Chairman PSP Syed Mustafa Kamal exclusive interveiw on Public Tv 26.12.18

Chairman PSP Syed Mustafa Kamal Aaj Shahzeb Khanzada Kay Sath – 26 December 2018

پاک سر زمین پارٹی فرانس کے آرگنائزر جاوید بھٹی کی پاکستان ھاوس آمد

پاک سر زمین پارٹی فرانس کے آرگنائزر جاوید بھٹی کی پاکستان ھاوس آمد
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی پاکستان سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی سے ملاقات،
ملاقات میں فرانس میں تنظیمی کاموں کو مزید بہتر کرنے پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ممبر نیشنل کونسل ایڈوکیٹ حفیظ الدین بھی موجود

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا علی رضا عابدی کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر افسوس کا اظہار

سید مصطفیٰ کمال کی علی رضاعابدی پر قاتلانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملہ شہر کا امن خراب کرنے کی سازش ہے۔

دہشتگردی کے پے در پے واقعات پر تشویش کا اظہار۔

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملہ شہر کا امن خراب کرنے کی سازش ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں دہشتگرد ی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویشناک کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کراچی کے حالات خراب کرکے ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پی ایس پی کے تمام ذمہ داران و کارکنان علی رضا عابدی کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے وزیر اعلی سندھ , گورنر سندھ سمیت دیگر اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے کی اعلی سطح پر فوری تحقیقات کرائیں جائیں

صدر پاک سرزمین پارٹی انیس قائم خانی کا فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ

علی رضا عابدی کی شہادت پرافسوس کا اظہارواقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی

شہر میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہےانیس قائم خانی

صدر پاک سرزمین پارٹی انیس قائم خانی کا فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کرکےعلی رضا عابدی کی شہادت پر افسوس کا اظہار ہوئے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی صدر پی ایس پی انیس قائم خانی نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے انہوں نے کہا کہ ملک اور بالخصوص کراچی کی عوام کے لیے علی رضا عابدی کی سیاسی خدمات کو سراہتےھوئے کہا کہ انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا  ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ اس کی گھڑی میں پاک سرزمین پارٹی کی قیادت اور کارکنان آپ کے ساتھ کھڑے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں تعزیتی ملاقات

پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان کی شہادت پر پاکستان کی پیپلز پارٹی کے وفد کے شرکاء میں ناصر حسین شاہ، مکیش چاولہ، راشد ربانی اور وقار مہدی شامل تھے۔ پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے پارٹی صدر انیس  قائم خانی، افتخار عالم، آصف حسنین، سید حفیظ الدین، شمشاد صدیقی، عظیم میمن و دیگر نے پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی

پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان کی شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے پارٹی رہنماؤں سے تعزیتی ملاقات کی۔ وفد کے شرکاء میں ناصر حسین شاہ، مکیش چاولہ، راشد ربانی اور وقار مہدی شامل تھے۔ پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے پارٹی صدر انیس قائم خانی، افتخار عالم، آصف حسنین، سید حفیظ الدین، شمشاد صدیقی، عظیم میمن و دیگر نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے پی ایس پی کے دفتر پر فائرنگ کے واقع میں کارکنان کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ پی ایس پی کے کراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین نے کہا کہ پی ایس پی کے شہداء پوری پاکستانی قوم کے شہید ہیں یہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے تھے۔ اس موقع پر شہداء کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔ بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شہیدوں کے لواحقین کا خیال رکھا جائے گا، واقع میں وہی لوگ ملوث ہیں جو کراچی اور پاکستان کے امن کے خلاف ہیں اور پاکستان کے دشمن ہیں لیکن پاکستان کے بچے ہوئے دشمنوں کا بھی ہر صورت خاتمہ ممکن کیا جائے گا۔

PPP delegation talking to media after meeting with PSP leaders in Central secretariat Pakistan house