Categories
Home News PSP News

انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کے نتیجے میں چئیر مین تحریک انصاف عمران خان سمیت کئی کارکنان کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید مزمت

انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کے نتیجے میں چئیر مین تحریک انصاف عمران خان سمیت کئی کارکنان کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید مزمت

*مورخہ: 3 نومبر، 2022*

(پریس ریلیز)

چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی جانب سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کے نتیجے میں چئیر مین تحریک انصاف عمران خان سمیت کئی کارکنان کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید مزمت؛ چئیر مین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال نے پی ٹی آئی کے جانبحق کارکن کے لیے مغفرت اور عمران خان سمیت تمام زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔