Categories
Home News PSP News

مصطفیٰ کمال کاگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کراچی سے لاپتہ نوجوانوں کی لاشیں سندھ کے مختلف اضلاع سے برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار

مصطفیٰ کمال کاگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کراچی سے لاپتہ نوجوانوں کی لاشیں سندھ کے مختلف اضلاع سے برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار

*مؤرخہ: 14 ستمبر، 2022*

(پریس ریلیز)

پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفیٰ کمال نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کراچی سے لاپتہ نوجوانوں کی لاشیں سندھ کے مختلف اضلاع سے برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان نوجوانوں کا کوئی جرم تھا تو انہیں عدالتوں میں پیش کرنا چاہیے تھا، عدالتیں فیصلہ کرتی کہ یہ نوجوان مجرم تھے یا نہیں۔