Categories
Home News

پی ایس پی جیکب آباد سے بلدیاتی امیدوار ظہیر احمد جھکرانی کیساتھ پیپلز پارٹی کی غلام سندھ پولیس کے ایس ایچ او محمد شریف مہر کی جانب سے ہراسان کرنے کی کوشش کی سخت مزمت، ارشد وہرا

پی ایس پی جیکب آباد سے بلدیاتی امیدوار ظہیر احمد جھکرانی کیساتھ پیپلز پارٹی کی غلام سندھ پولیس کے ایس ایچ او محمد شریف مہر کی جانب سے ہراسان کرنے کی کوشش کی سخت مزمت، ارشد وہرا

مؤرخہ 26 جون 2022

( پریس ریلیز)

پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین ارشد وہرا نے کہا کہ پی ایس پی جیکب آباد سے بلدیاتی امیدوار ظہیر احمد جھکرانی کیساتھ پیپلز پارٹی کی غلام سندھ پولیس کے ایس ایچ او محمد شریف مہر کی جانب سے ہراسان کرنے کی کوشش کی سخت مزمت کی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے بلدیاتی انتخابات پولیس، انتظامیہ اور صوبائی الیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ سے جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہے اورپیپلزپارٹی نے سندھ کو زرداری کی جاگیر بنا دیا ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی ظالم سندھ حکومت نا بھولے کہ ظلم جب حد سے بڑھ جاتاہے تو مٹ جاتا ہے۔