Categories
KARACHI NEWS

ارسلان پرویز صدیقی کا بحریہ ٹاون میں ہونے والے دہشت گردی لوٹ مار کیمیکل سے جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مزمت

ارسلان پرویز صدیقی کا بحریہ ٹاون میں ہونے والے دہشت گردی لوٹ مار کیمیکل سے جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مزمت

Homepage

مورخہ،7 جون 2021

(پریس ریلیز،)

پاک سر زمین پارٹی بزنس فورم کے صدر قمر اختر نقوی اورجنرل سیکریٹری ارسلان پرویز صدیقی نے بحریہ ٹاون میں ہونے والے دہشت گردی لوٹ مار کیمیکل سے جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مزمت کی ہے جنرل سیکریٹری ارسلان پرویز صدیقی نے اپنے بیان ایک بیان میں کہا کہ بزنس کمیونٹی بحریہ ٹاون حملے کی وجہ سے شدید ذہنی ازیت میں مبتلہ ہے یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ یہاں پر ہمارا کاروبار آج محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحریہ ٹاون میں حملے کے نتیجے میں بزنس کیمونٹی کے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے جو کہ قابل مذمت ہے انہوں نے مزید کہا کہ کل پاکستان مخالف نعرے لگاۓ گۓ جو کہ بہت ہی تشویش ناک بات ہے۔