Categories
KARACHI NEWS

مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کاروزنامہ ایکسپریس کراچی کے ایڈیٹر طاہر نجمی صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کاروزنامہ ایکسپریس کراچی کے ایڈیٹر طاہر نجمی صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Homepage

۔مورخہ 5 جون 2021

(پریس ریلیز،)

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے سینئر صحافی ،روزنامہ ایکسپریس کراچی کے ایڈیٹر اور کے یوجے گرین پینل کے سربراہ طاہر نجمی صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی سے بڑھ کر دنیا میں اور کوئی سانحہ نہیں ہے۔انہوں نے دعا کی کہ آللہ تعالیٰ مرحومہ کو درجات کی بلندی عطا کرے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین