Categories
KARACHI NEWS

پی ایس پی بزنس فورم کے صدر قمر اختر نقوی نے ﷲ والا مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر آصف گلفام و دیگر اراکین سے ملاقات کی

پی ایس پی بزنس فورم کے صدر قمر اختر نقوی نے ﷲ والا مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر آصف گلفام و دیگر اراکین سے ملاقات کی

Homepage

مورخہ 28 مئی 2021

(پریس ریلیز،)

پی ایس پی بزنس فورم کے صدر قمر اختر نقوی نے ﷲ والا مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر آصف گلفام و دیگر اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پی ایس پی بزنس فورم کے صدر قمر اختر نقوی نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی کراچی ہی کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔ ہر قومیت اور علاقے سے جڑے لوگ اس پلیٹ فارم سے جڑ رہے ہیں کیونکہ ہم روایتی سیاسی جماعتوں کی طرح مسائل کا رونا نہیں رو رہے بلکہ انکا قابل عمل حل تجویز کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس پی اس مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے اس اس موقع پر ﷲ والا مارکیٹ ایسوسی یشن کے صدر آصف گلفام نے چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پی ایس پی وہ واحد جماعت ہے جو ہمیشہ تاجر برادری کے ساتھ کھڑی رہتی ہے اور گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مصطفیٰ کمال ہی پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو تاجر برادری کی آواز کو اٰیوان بالا تک پہنچا رہے ہیں ۔