Categories
KARACHI NEWS

پاک سر زمین پارٹی نے مسلم لیگ ن کے سابق رہنما ملک نثار احمد اعوان اور پی ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نائب صدر نادر لطیف خلجی کو مرکزی نیشنل کونسل میں شامل کرلیا ہے۔

Homepage

*مورخہ: 21 مئی 2021*
*اہم اعلامیہ/پریس ریلیز*

پاک سر زمین پارٹی نے مسلم لیگ ن کے سابق رہنما ملک نثار احمد اعوان اور پی ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نائب صدر نادر لطیف خلجی کو مرکزی نیشنل کونسل میں شامل کرلیا ہے۔
چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی نے ملک نثار احمد اعوان اور نادر لطیف خلجی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں اصحاب پی ایس پی کے نظریے کے فروغ کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

*شعبہ نشرو اشاعت*
*پاک سر زمین پارٹی*