Categories
KARACHI NEWS

مصطفیٰ کمال کا بلوچستان کے علاقے مچھ میں مزدوروں کو اغواء کرکے قتل پر کرنےسخت ترین الفاظ میں مذمت

مصطفیٰ کمال کا بلوچستان کے علاقے مچھ میں مزدوروں کو اغواء کرکے قتل پر کرنےسخت ترین الفاظ میں مذمت

Homepage

مؤرخہ 3 جنوری 2021

(پریس ریلیز)چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں مزدوروں کو اغواء کرکے قتل پر کرنےسخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان ہاؤس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک دشمن طاقتیں ایک بار پھر پاکستان کو دہشت زدہ کرکہ ترقی کا پہیہ روکنا چاہتی ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے مچھ بلوچستان میں دہشتگردی کا شکار مزدوروں کے اہلخانہ سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی توجہ امن و امان کے قیام کی جانب مبذول کریں اورحکومت مچھ میں دہشتگردی کا شکار مزدوروں کے اہل خانہ کی مالی معاونت کرئے۔