Categories
خبریں

چئیر مین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال، صدر پی ایس پی انیس قائم خانی کا پاک سر زمین پارٹی نارتھ امریکہ کے چیف آرگنائزر جناب طاہر وفاقانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چئیر مین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال، صدر پی ایس پی انیس قائم خانی کا پاک سر زمین پارٹی نارتھ امریکہ کے چیف آرگنائزر جناب طاہر وفاقانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Homepage

*تعزیتی پریس ریلیز*
*مورخہ 19 دسمبر 2020*

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر پی ایس پی انیس قائم خانی نے پاک سر زمین پارٹی نارتھ امریکہ کے چیف آرگنائزر جناب طاہر وفاقانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ہاؤس سے جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے غمزدہ لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ دریں اثناء چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، مرکزی فائنانس سیکرٹری سید شاکر علی، اراکینِ نیشنل کونسل ارتضیٰ فاروقی اور ڈاکٹر سراج الدین نے پی ایس پی کے سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ جناب طاہر وفاقانی کی ہمشیرہ کے جنازے میں شرکت کی۔