پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن* (پاکستان) کے سینئر نائب صدر *واجد کلیم* کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح وفد کا *یونیورسٹی آف سندھ جامشورو* کے وائس چانسلر *جناب فتح محمد برفت* سے تفصیلی ملاقات
December 14, 2020
مورخہ 14 دسمبر بروز پیر
*پریس ریلیز*
پاک سرزمین پارٹی کی طلبہ تنظیم *پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن* (پاکستان) کے سینئر نائب صدر *واجد کلیم* کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح وفد کا *یونیورسٹی آف سندھ جامشورو* کے وائس چانسلر *جناب فتح محمد برفت* سے تفصیلی ملاقات نیز سندھ میں موجود طلبہ و طالبات کے مسائل پر اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا اسی ضمن میں وائس چانسلر نے طلبہ تنظیم پاک سرزمین پارٹی *PSSF* کے غیر جانبدارانہ نظریات کی تائید کرتے ہوئے طلبہ کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں بغیر کسی سیاسی مفاد کے ساتھ کھڑے ہونے کی کاوشوں کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن (پاکستان) کے *سیکریٹری اطلاعات اطہر منیر*، نگراں PSSF حیدرآباد ڈویژن *انیس رئیس* اور PSSF حیدرآباد ڈویژن کے صدر *اعزاز علی* اعلیٰ سطح وفد میں شامل.
*شعبہ اطلاعات*
پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن (پاکستان)