مصطفی کمال کا مولانا عادل خان صاحب کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
October 10, 2020
مورخہ 10 اکتوبر 2020
پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال کا مولانا عادل خان صاحب کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام ملک میں انتشار پھیلانے کی ہر مذموم سازش کو اتحاد بین المسلمین کے ذریعے ناکام بنائیں گے۔اورپاک سر زمین پارٹی شہر کے امن کو تہہ و بالا نہیں ہونے دے گی. انہو ں نے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل اور انکے ڈرائیور کی کامل مغفرت اور درجات کی بلندی اورتمام سوگوار لواحقین کے لیے صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم کی دعا۔
*مرکزی شعبہ نشرو اشاعت*
*پاک سر زمین پارٹی*