Categories
خبریں

پاک سرزمین پارٹی (PSP) کے اعلیٰ سطح وفد اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی (SUP) کے اعلیٰ سطح وفد کی مشترکہ ملاقات

پاک سرزمین پارٹی (PSP) کے اعلیٰ سطح وفد اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی (SUP) کے اعلیٰ سطح وفد کی مشترکہ ملاقات

Homepage

پریس ریلیز
مورخہ 7 اکتوبر 2020

*اہم ملاقات برائے استحکامِ سندھ*

مورخہ ۵ اکتوبر بروز پیر انڈس پیپلز فورم کے سربراہ اجیت آہوجا کی میزبانی میں پاک سرزمین پارٹی (PSP) کے اعلیٰ سطح وفد اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی (SUP) کے اعلیٰ سطح وفد کی مشترکہ ملاقات نیز چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال ،صدر انیس قائم خانی،سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی،وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی اور رکن نیشنل کاؤنسل مقبول ابڑو پاک سرزمین پارٹی کے وفد میں شامل جبکہ سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے اعلیٰ سطح وفد میں پارٹی کے صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر سید جلال محمود شاہ ،جنرل سیکریٹری روشن بُرڑو،نائب صدور میں اعجاز سامٹیو اور جگدیش آہوجا شامل۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں درپیش مسائل پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا اور سندھ میں زبان کی بنیاد پر نفرت پھیلانے والوں کی سازشوں کو بے نقاب کرنے سندھیوں اور مہاجروں میں آپس میں دشمنیاں کروانے والوں کے لیے ایک اہم حکمت عملی بھی تشکیل دی گئی بعدازاں اختتام پر دونوں وفود کی جانب سے صوبہ سندھ کے استحکام اور آئندہ بھی ملاقاتوں پر اتفاق ہوا۔