Categories
خبریں

پی ایس پی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی کی سربراہی میں نمائندہ وفد نے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی سے امام بارگاہ باب العلم میں ملاقات

پی ایس پی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی کی سربراہی میں نمائندہ وفد نے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی سے امام بارگاہ باب العلم میں ملاقات

Homepage

پریس ریلیز

مورخہ 30, ستمبر 2020

پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی کی سربراہی میں نمائندہ وفد نے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی سے امام بارگاہ باب العلم میں ملاقات میں اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور کراچی میں موجودہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وائس چیئرمین شبیر قائم خانی نے کہاکہ مصطفی کمال ملک کو فرقہ واریت سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں اورجو عناصر نفرتوں کی دیواریں کھڑی کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں وہ دراصل اتحاد بین المسلمین کو نقصان پہچانے کے درپے ہیں اس موقع پر پی ایس پی کے وائس چیئرمین حفیظالدین ،اراکین نیشنل کونسل قمر اختر نقوی اور جعفرلحسن بھی موجود ہیں