Categories
خبریں

پی ایس پی مرکزی ایڈمن کمیٹی کے انچارج محمد وسیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مصطفی کمال اور انیس قائم خانی

پی ایس پی مرکزی ایڈمن کمیٹی کے انچارج محمد وسیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مصطفی کمال اور انیس قائم خانی

Homepage

پریس ریلیز

مورخہ ،15 ستمبر 2020

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے پی ایس پی مرکزی ایڈمن کمیٹی کے انچارج محمد وسیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ہاؤس سے جاری ایک مشترکہ تعزیتی بیان انہوں نے مرحومہ کے سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔