Categories
خبریں

چئیر مین پاک سر زمین مصطفیٰ کمال نے ممبر ڈسٹرکٹ ویسٹ ناصر رضا کے 7 سالہ بیٹے کے انتقال پر مرحوم کی رہائشگاہ جاکر اہل خانہ سے ملاقات

چئیر مین پاک سر زمین مصطفیٰ کمال نے ممبر ڈسٹرکٹ ویسٹ ناصر رضا کے 7 سالہ بیٹے کے انتقال پر مرحوم کی رہائشگاہ جاکر اہل خانہ سے ملاقات

Homepage

پریس ریلیز

مورخہ 8 ستمبر 2020

چیئرمین پاک سر زمین مصطفیٰ کمال نے ممبر ڈسٹرکٹ ویسٹ ناصر رضا کے 7 سالہ بیٹے کے انتقال پر مرحوم کی رہائشگاہ جاکر اہل خانہ سے ملاقات اور ان کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں پی ایس پی کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ اس موقع پر مرکزی فائنانس سیکرٹری سید شاکر علی، جوائنٹ سیکریٹری محمد دلاور، رکن نیشنل کونسل عادل صدیقی، اراکین ڈسٹرکٹ سینٹرل عون علی ، ثاقب غنی اور فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے