Categories
خبریں

پاک سر زمین پارٹی نے محترمہ فوزیہ طیب کو مرکزی نیشنل کونسل کا رکن مقرر

پاک سر زمین پارٹی نے محترمہ فوزیہ طیب کو مرکزی نیشنل کونسل کا رکن مقرر

Homepage

پریس ریلیز
مورخہ 5 اگست 2020

پاک سر زمین پارٹی نے محترمہ فوزیہ طیب کو مرکزی نیشنل کونسل کا رکن مقرر کردیا۔ اس موقع پر چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی نے نو منتخب رکن نیشنل کونسل فوزیہ طیب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی وہ پاک سر زمین پارٹی کا پیغام مزید جانفشانی سے عوام تک پہنچائیں گی۔