Categories
خبریں

پاک سر زمین پارٹی کا سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اظہار تشویش

پاک سر زمین پارٹی کا سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اظہار تشویش

Homepage

پریس ریلیز
مورخہ 21 جولائی 2020

پاک سر زمین پارٹی نےسینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اظہار تشویش کیا ہے، ایک مذمتی بیان میں ترجمان پاک سر زمین پارٹی نے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی صحافی برادری کیساتھ کھڑی ہے۔ پی ایس پی واقعے کی شفاف تحقیقات اور سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتی ہے۔