Categories
خبریں

چئیر مین پی ایس پی مصطفی کمال کا چیئر مین میڈی کیم گروپ آف کمپنیزخلیل احمد نینی تال والا کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چئیر مین پی ایس پی مصطفی کمال کا چیئر مین میڈی کیم گروپ آف کمپنیزخلیل احمد نینی تال والا کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Homepage

مورخہ 17 جولائی 2020

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے چیئر مین میڈی کیم گروپ آف کمپنیزخلیل احمد نینی تال والا کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں چئیرمین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال نے سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔