Categories
خبریں

صدر پاک سر زمین پارٹی انیس قائم خانی کا رکن سندھ اسمبلی معظم عباسی سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر پاک سر زمین پارٹی انیس قائم خانی کا رکن سندھ اسمبلی معظم عباسی سے ٹیلیفونک رابطہ

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 28 جون 2020

صدر پاک سر زمین پارٹی انیس قائم خانی کا رکن سندھ اسمبلی معظم عباسی سے ٹیلیفونک رابطہ، صدر انیس قائم خانی نے جناب معظم عباسی سے انکے والد اور سینئیر سیاستدان منور عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ معظم عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پی ایس پی انیس قائم خانی نے مرحوم منور عباسی کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی