Categories
خبریں

پاک سر زمین پارٹی ایم کیو ایم لندن کے سابق عہدیداران محمد انور اور طارق میر کے فیصلے کی تائید اور حمایت

پاک سر زمین پارٹی ایم کیو ایم لندن کے سابق عہدیداران محمد انور اور طارق میر کے فیصلے کی تائید اور حمایت

Homepage

مورخہ 14 جون 2020
پریس ریلیز

پاک سر زمین پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی ایم کیو ایم لندن کے سابق عہدیداران محمد انور اور طارق میر کے فیصلے کی تائید اور حمایت کرتی ہے جس کے مطابق لندن میں سن فاؤنڈیشن کی ملکیت ایک گھر بیوہ شہید عمران فاروق کے نام کردیا جائے، تاکہ شہید عمران فاروق کی بیوہ اور بچوں کو کسمپرسی کی زندگی سے بچایا جا سکے۔