Categories
خبریں

عوامی خدمت کے جذبے سے سر شار پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کی پاکستان کے تمام صوبوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

عوامی خدمت کے جذبے سے سر شار پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کی پاکستان کے تمام صوبوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مؤرخہ 10جون 2020

عوامی خدمت کے جذبے سے سر شار پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کی پاکستان کے تمام صوبوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے پی ایس پی فاونڈیشن کے رضاکاروں کی جانب سے کراچی مختلف علاقوں میں جراثیم کش اسپرے کئے جارہے کراچی کے علاقوں نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی یوسی 18 علیمیہ مسجد بلاک اے ،کورنگی پولیس اسٹیشن اور یوسی 29 کورنگی ٹاون کی مختلف مساجد، امام بارگاہوں، مندروں اور چرچ میں جراثیم کش اسپرے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں لائیزایریا ٹاون یوسی ١١ کے علاقے بلال روڈ پر رحمانیہ مسجد اور بلال مسجد اور یوسی١٠ کے علاقہ 2c، رنچھوڑ لاٸن ٹاٶن کی یوسی 20 اور 21 کی تمام مساجد، یوسی 07 شاہ فیصل ٹاون میں مختلف امام بارگاہوں، سوسائٹی ٹاؤن يوسی 18 بہار شریعت مسجد میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کئے گئے اس موقع پر پی ایس پی کے علاقائی زمہ داران بھی موجود تھے۔