Categories
خبریں

پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 5 جون 2020

پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں پی ایس پی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی جانب سےبن قاسم ٹاؤن يوسی29 کی جامعہ مسجد عبداللہ بن طارق ،لانڈھی ٹاؤن یوسی 15 کی مختلف مساجد،سرجانی ٹاون میں مسجد حاجرہ مسجد، مجدد الف ثانی جامع مسجد، جیلانی جامع مسجد، عبداللہ آباد کی جامع مسجد، سعیدہ آفتاب جامع مسجد اللہ، بخش جیلانی سرجانی ٹاون تھانے، گلستان جوہر ٹاؤن میں بھٹائی اباد میں قائم کرسچن کمیونٹیز کے تمام چرچز،لیاقت آباد ٹاؤن یوسی 41 کی مختلف مساجد,بن قاسم ٹاؤن يوسی29 کی جامعہ مسجد عثمانیہ ٹرسٹ اور لانڈھی ٹاؤن یوسی 15 , پی آئی بی ٹاؤن، محمود آباد ٹاؤن منظورِ کالونی، نارتھ ناظم آباد یوسی 23 کی مساجد، جراثیم کش اسپرے کئے گئے جبکہ پی ایس پی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورنگی ٹاؤن ،سرجانی ٹاون یوسی 39B،لانڈھی ٹاؤن یوسی 21 ، چنیسر گوٹھ میں ضرورت مندوں اور سفید پوش خاندانوں میں راشن تقسیم کئے گئے