Categories
خبریں

گزشتہ دنوں کراچی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے دانش الطاف اور انکے اہل خانہ کی نماز جنازہ میں چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائم خانی اور دیگر مرکزی عہدیداران نے شرکت

گزشتہ دنوں کراچی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے دانش الطاف اور انکے اہل خانہ کی نماز جنازہ میں چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائم خانی اور دیگر مرکزی عہدیداران نے شرکت

گزشتہ دنوں کراچی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے دانش الطاف اور انکے اہل خانہ کی نماز جنازہ میں چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائم خانی اور دیگر مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔ چئیر مین پی ایس پی مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے نماز جنازہ کے بعد شہید ہونے والے افراد کے سوگوار اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے طیارہ حادثے جو پاکستان کی تاریخ کا المناک حادثہ قرار دیا، انہوں نے دانش الطاف اور انکے اہل خانہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، چئیر مین سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔