صدر پی ایس پی انیس قائم خانی کاسابق گورنر اور رکن صوبائی اسمبلی فضل آغا کا کورونا وائرس کے باعث انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
May 21, 2020
پاک سر زمین پارٹی
مؤرخہ 21 مئی 2020
پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے سابق گورنر اور رکن صوبائی اسمبلی فضل آغا کا کورونا وائرس کے باعث انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک تعزیتی بیان انہوں نے مرحوم کے سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر تلقین کی۔ انیس قائم خانی نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے