Categories
خبریں

مصطفی کمال کا بلوچستان بولان اور کیچ میں پاک فوج کے جوانوں پر حملے کی شدید مذمت

مصطفی کمال کا بلوچستان بولان اور کیچ میں پاک فوج کے جوانوں پر حملے کی شدید مذمت

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مؤرخہ 19 مئی 2020

پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال نے بلوچستان بولان اور کیچ میں پاک فوج کے جوانوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتا اور نا ہی پاکستانی قوم کے حوصلے پست کرسکتا ہے اور پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے شہید ہونے والے جوانوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس پی آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے۔

*شعبہ نشرو اشاعت*
*پاک سر زمین پارٹی*