پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام امدادی سرگرمیاں جاری
May 15, 2020
پاک سر زمین پارٹی
مؤرخہ 15 مئی 2020
پاک سر زمین پارٹی کے فلاحی ادارے پی ایس پی فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں پی ایس پی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی جانب سے گلشن اقبال ٹاؤن یو سی 22 جامع مسجد کوثر اور بیت المکرم مسجد،لیاقت آباد کی یوسی 38b،39b میں مختلف مساجد..امام بارگاہ ,کورنگی 2 نمبر الیکٹرانک مارکیٹ،سوسائٹی ٹاؤن یوسی 7،پی آئی بی ٹاؤن کی یوسی 13, اور یوسی 17 میں جامع مسجد عثمانیہ اور جامع مسجد سنہری ،اسکیم 33 یوسی 30 ،نارتھ کراچی ٹاؤن کی یوسی3 کے امام بارگاہ ال محمدۖ ، بن قاسم ٹاؤن کی یوسی 28 کی جامع مسجد میڈیکل سینٹر اورفیڈرل بی ایریا ٹاؤن یو سی 33 میں جامع مسجد فیضان اولیا، جامع مسجد فاروق اعظم اور دیگر فلیٹوں میں جراثیم کش اسپرے کئے گئے جبکہ پی آئی بی ٹاؤن، سہراب گوٹھ، سرجانی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد،بلدیہ ٹاؤن اورنیو کراچی مختلف علاقوں ضرورت مندوں اور سفید خاندانوں میں راشن تقسیم کئے گئے