Categories
خبریں

مصطفٰی کمال نے معروف مصنف، شاعر اور مزاحیہ اداکار جناب اطہر شاہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مصطفٰی کمال نے معروف مصنف، شاعر اور مزاحیہ اداکار جناب اطہر شاہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفٰی کمال نے معروف مصنف، شاعر اور مزاحیہ اداکار جناب اطہر شاہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اپنے ایک تعزیتی بیان انہوں نے کہا کہ اطہر شاہ خان کی رحلت سے اردو ادبی خصوصاً اردو مزاحیہ شاعری کا ایک سنہرا دور اپنے اختتام کو پہنچا اوراردو ڈرامہ نگاری اور مزاحیہ فنکاری میں انکا تخلیق کردہ کردار “ مسٹر جیدی“ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم اطہر شاہ خان کے درجات کی بلندی اور سوگوار لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔