Categories
خبریں

بزنس فورم کےصدر قمراختر نقوی نے تاجر برادری سے اظہار یکجہتی کےلئے الیکٹرانک مارکیٹ کا اہم دورہ

بزنس فورم کےصدر قمراختر نقوی نے تاجر برادری سے اظہار یکجہتی کےلئے الیکٹرانک مارکیٹ کا اہم دورہ

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 7 مئی 2020

پاک سرزمین پارٹی کے بزنس فورم کےصدر قمراختر نقوی نے تاجر برادری سے اظہار یکجہتی کےلئے الیکٹرانک مارکیٹ کا اہم دورہ کیا اور وہاں پر موجودکراچی الیکٹرانک ایسویسی ایشن کے صدر رضوان عرفان سمیت مختلف الیکٹرانک ایسوسی ایشن سے ملاقاتیں اس موقع پر پی ایس پی بزنس فورم کےصدر قمراختر نقوی نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی پی ایس پی اپنے تاجر بھائیوں کے ساتھ ہے اور ان کی ہرممکن مدد کرے گی اس موقع پر بزنس فورم کے دیگر اراکین بھی موجود ہیں