Categories
خبریں

اردو ادب کے نامور مزاحیہ شاعر انور مسعود کی اہلیہ اور معروف صحافی، کالم نگار عمار مسعود کی والدہ پروفیسر صدیقہ انور کےانتقال پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

اردو ادب کے نامور مزاحیہ شاعر انور مسعود کی اہلیہ اور معروف صحافی، کالم نگار عمار مسعود کی والدہ پروفیسر صدیقہ انور کےانتقال پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 28 اپریل 2020

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے اردو ادب کے نامور مزاحیہ شاعر انور مسعود کی اہلیہ اور معروف صحافی، کالم نگار عمار مسعود کی والدہ پروفیسر صدیقہ انور کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان انہوں نے کہا کہ پروفیسر صدیقہ انور اردو اور فارسی ادب کی استاد تھیں۔ ان کے انتقال سے اردو اور فارسی ادب میں پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے لواحقین کو صبرِ جمیل کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور سوگوار اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی