Categories
خبریں

مصطفیٰ کمال نے ممتاز عالم دین علامہ شہنشاہ نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کہ انکی خیریت دریافت

مصطفیٰ کمال نے ممتاز عالم دین علامہ شہنشاہ نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کہ انکی خیریت دریافت

Homepage

*مورخہ 17 اپریل 2020*

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے ممتاز عالم دین علامہ شہنشاہ نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کہ انکی خیریت دریافت کی اور انکی ناسازی طبع پر تشویش کا اظہار کیا۔ مصطفی کمال نے علامہ شہنشاہ نقوی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے اپنی اور پی ایس پی کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔