Categories
خبریں

تسنیم خان کی پاکستان ہاؤس میں قائم پی ایس پی فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ

تسنیم خان کی پاکستان ہاؤس میں قائم پی ایس پی فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 10 اپریل 2020

پاکستان سابق معروف کرکٹر معین خان کی اہلیہ تسنیم خان کی پاکستان ہاؤس میں قائم پی ایس پی فاؤنڈیشن کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور پی ایس پی کے چئیر مین مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کے ہمراہ پی ایس پی فاؤنڈیشن جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور امد ادی سر گر میو ں میں مصروف رضا کا روں سے بھی ملا قات کی اور انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا انہوں نے پی ایس پی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے اپنی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ اس موقع پر پی ایس پی کے چئیر مین مصطفی کمال نےمسز معین کا پاکستان ہاؤس امد پر ان کا شکریہ ادا کیا انہوں وقت نکلا کر ہمارے آفس میں تشریف لائی اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ہم یہ تواقعوں کرتے ہیں ان کا تعاون پی ایس پی فاؤنڈیشن کے ساتھ آئندہ بھی جاری رہے گا انہو ں نےکہا کہ پی ایس پی کے کارکنان کے اس مشکل وقت میں مصبت زدہ لوگوں تک راشن پہنچا رہے یہ ایک عظیم مقصد ہے,مصیبت زدہ لوگوں کی خدمت ہی اصل عبادت ہےاور وہ بلا تفریق رنگ و نسل دکھی اور لاچار انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں