Categories
خبریں

چئیر مین پی ایس پی مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے سابق صوبائی وزیر و پاک سر زمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل نواب راشد علی خان کی والدہ محترمہ اور تحریک پاکستان کے رہنما نواب مظفر حسین کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Homepage

مورخہ 2 اپریل 2020

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے سابق صوبائی وزیر و پاک سر زمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل نواب راشد علی خان کی والدہ محترمہ اور تحریک پاکستان کے رہنما نواب مظفر حسین کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، نواب راشد سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے چئیر مین مصطفیٰ کمال اور صدرانیس قائم خانی نے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس مشکل گھڑی میں پی ایس پی کا ایک ایک کارکن آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔