Categories
خبریں

کورنا وئراس سے اکیلے حکومت اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی بلکہ بحثیت قوم اس کا مقابلہ کرسکتی ہے مصطفی کمال

کورنا وئراس سے اکیلے حکومت اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی بلکہ بحثیت قوم اس کا مقابلہ کرسکتی ہے مصطفی کمال

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 21مارچ 2020

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نےپاکستان اس وقت نازک دور سے گزر رہی ہے اور کورنا وئراس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ایسے تمام طبقات اختلافات بھول کر ایک آواز اور ایک قوم بن جائیں گے تو جب جاکر اس وبا سے۔ مقابلہ کر سکتے ہیں کیونکہ اکیلے حکومت اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی بلکہ بحثیت قوم اس کا مقابلہ کرسکتی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے قوم سے حکومت کا ساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان اس کٹھن وقت میں قوم اور حکومت کیساتھ کھڑے ہیں
انہوں نے کہا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنا صرف حکومت اور اداروں کے بس کی بات نہیں یہ عوام کی بھی ذمہ داری ہے اوراحتیاط اعلاج سے بہتر ہیں اور کرونا جیسے خطر ناک وائرس کو صرف اور صرف احتیاط کے زریعے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پاک سر زمین پارٹی کا 23 مارچ 2020 چوتھا یوم تاسیس ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے