Categories
خبریں

پی ایس پی نیشنل کونسل کے رکن ہمایوں عثمان کے بہنوئی کے خاندان کے ناظم آباد کے گلبہار کے علاقے میں 5منزلہ عمارت گرنے نتیجے میں نو افراد کے جاں بحق ہونے پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

پی ایس پی نیشنل کونسل کے رکن ہمایوں عثمان کے بہنوئی کے خاندان کے ناظم آباد کے گلبہار کے علاقے میں 5منزلہ عمارت گرنے نتیجے میں نو افراد کے جاں بحق ہونے پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 6 مارچ 2020

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے پی ایس پی نیشنل کونسل کے رکن ہمایوں عثمان کے بہنوئی کے خاندان کے ناظم آباد کے گلبہار کے علاقے میں 5منزلہ عمارت گرنے نتیجے میں نو افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے نیشنل کونسل کے رکن ہمایوں عثمان سمیت مرحوم کے دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے انہیں صبر تلقین کی انہوں نے کہا کہ دکھ اس گھڑی میں پی ایس پی کے کارکنان برابر کے شریک ہیں انہوں نے دعا کی آللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے