Categories
خبریں

پاک سر زمین پارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے گزشتہ روز سانحہ ناظم آباد گلبہار میں پانچ منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں رکن نیشنل کونسل ہمایوں عثمان کے بہنوئی کے خاندان کے جاں بحق ہونے والے 9 اہل خانہ کی نماز جنازہ میں شرکت

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 6 مارچ 2020

پاک سر زمین پارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے گزشتہ روز سانحہ ناظم آباد گلبہار میں پانچ منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں رکن نیشنل کونسل ہمایوں عثمان کے بہنوئی کے خاندان کے جاں بحق ہونے والے 9 اہل خانہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی، وفد نے سوگوار اہل خانہ سے ملاقات کرکے پی ایس پی کے چئیر مین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔ پی ایس پی کے وفد سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن شاکر علی، سندھ کونسل کے صدر اور رکن نیشنل کونسل شبیر قائم خانی، نیشنل کونسل کے اراکین محمد دلاور، محمود عبدالرزاق، عبداللہ شیخ اور قمر اختر سمیت پی ایس پی علاقائی زمہ داران سمیت کارکنان نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔