Categories
خبریں

معروف کامیڈین اداکار امان اللہ کے انتقال پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

معروف کامیڈین اداکار امان اللہ کے انتقال پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 6 مارچ 2020

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے معروف کامیڈین اداکار امان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اپنے ایک تعزیتی بیان انہوں نے کہاکہ امان اللہ نے اسٹیج ڈراموں کے ذریعے پاکستان کا نام روشن کیا اور امان اللہ فن ثقافت کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے ان کے انتقال سے فن ثقافت کی دنیا میں پیدا ہونے والی خلا کبھی پر نہیں کی جا سکتی انہوں نے دعا کی کہ آللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے،