دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنے حقوق کے لئے آواز بلند اور جنگ خود لڑتے ہیں مصطفی کمال
February 28, 2020
پاک سر زمین پارٹی
مورخہ 28فروری 2020
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنے حقوق کے لئے آواز بلند اور جنگ خود لڑتے ہیں لہزا ہمارے حالات بدلنے کے لیے آسمان سے فرشتے نہیں اترے گے اور ہمیں خود اپنے حقوق کے اٹھانا پڑےگاجب جاکر ہمارے مسائلِ حل ہو نگے اور یکم مارچ کو خواتین کا ہونے والا جلسہ پاکستان میں تازہ ہوا جھونکا ثابت ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے الفاروق گراؤنڈ میں پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے محمد خان گوٹھ کے جنرل سیکرٹری راشد خان اور نیازی کالونی سے پاکستان تحریک انصاف عہدیداران ایلڈر ونگ سمیت پی ٹی آئی کے 55 کارکنان سمیت مختلف جماعتوں تعلق رکھنے والے 50 کارکنان نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم جمہوریت پسند لوگ ہے جو جہموری راستہ اپناتے اپنے حقوق چھینے گے کیونکہ موجود ہ حکمرانوں نے عوام سواء مہنگائی اور بےروزگاری علاؤہ کچھ نہیں دیا انہوں نے کہا کہ پی ایس پی خواتین کو با اختیار بنانا چاہتی ہے اور ساتھ انھیں مالی آزادی اور مساوی حقوق بنیادی حیثیت رکھتے ہیں جس کے لئے ہر فورم پر بھرپور آواز بلند کر ےگے انہوں نے کہا کہ جب تک عوام کردار والے لوگوں کو ایوانوں تک نہیں پہنچائیں گی اس وقت تک آپ کے مسائلِ حل نہیں ہوسکتے ہیں لہذاپی ایس پی اقتدار میں آکر عوام کے مسائل حل کریں گی کیونکہ ہم کردار والے لوگوں کو ایوانوں تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے خواتین سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ چار گھنٹے نکالیں اور الفاروق گراؤنڈ آکر ہماری آواز میں اپنی آواز شامل کریں۔ انہوں نے شمولیت اختیار کرنے والے افراد کو خوش آمدید کہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔تفصیلات کے مطابق محمد خان گوٹھ سے پی ٹی آئی کے ضمیر خان،نیاذی کالونی کے صدر عباس، جنرل سیکرٹری عابد ایلڈر ونگ کے صدر حاجی سعید ، پاکستان پیپلز پارٹی نیازی کالونی سے آصف دیگر مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 100 کارکنان شاملِ ہیں