Categories
خبریں

چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے مرحوم شاہ احمد نورانی کی زوجہ اور شاہ اویس نورانی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر شاہ اویس نورانی سے انکے گھر جاکر ملاقات کی اور والدہ کے انتقال پر افسوس

چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے مرحوم شاہ احمد نورانی کی زوجہ اور شاہ اویس نورانی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر شاہ اویس نورانی سے انکے گھر جاکر ملاقات کی اور والدہ کے انتقال پر افسوس

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ 8, فروری 2020

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے مرحوم شاہ احمد نورانی کی زوجہ اور شاہ اویس نورانی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر شاہ اویس نورانی سے انکے گھر جاکر ملاقات کی اور والدہ کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مصطفی کمال نے کہا کہ دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں اور ماں جیسی عظیم ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔