پی ایس پی پاکستان میں بسنے والے مظلوم پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے عادل صدیقی
February 7, 2020
پاک سر زمین پارٹی
مورخہ 7, فروری 2020
ڈسٹرکٹ انچارج عادل صدیقی نے کہاکہ پاک سر زمین پارٹی رنگ ، نسل ،تعصب و نفرت کی سیاست سے باہر نکل کر لوگوں کو جوڑنے اور پاکستان میں بسنے والے مظلوم پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے ،پی ایس ان خیالات کا اظہار انہوں نے اورنگی ٹاؤن اور قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے دروہ کے موقع پر کہی انہوں نے کہا کہ پی ایس آپی تحت ہونے والا خواتین کا جلسہ تاریخ ساز جلسہ ہوگا جس۔ خواتین اتنی کیثر تعداد میں شرکت کرے گی انہوں نے زمہ داران کو تلقین کی ہے کہ وہ گھر گھر جائے انہیں پی ایس پی نظریہ سے آگاہ کرے