کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاک سر زمین پارٹی کے تحت ملک بھر میں احتجاج مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں
February 5, 2020
پاک سر زمین پارٹی
مورخہ 5 فروری 2020
کشمیر ی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاک سر زمین پارٹی کے تحت ملک بھر میں احتجاج مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں کراچی، حٰیدرآباد سمیت اندورن سندھ، لاہور، ملتان، کوٹٹہ، پاک سر زمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن، تقریباب، احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقدہ کی گئی مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور احتجاجی مظاہرین نے بھارتی حکومت کیخلاف بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے، اس سلسلے میں لاہور میں پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے تقریب میں جس میں سینٹرل پنجاب کے صدر بیرسٹر مختار احمد، دیگر ذمہ داران و کارکنان بہت بڑی تعداد میں موجود تھے۔اسی طرح ڈسٹرکٹ جیکب آباد میں پاکستان ہاؤس سے پریس کلب جیکب آباد تک کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے مظاہرہ کئے گئے جس میں ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج عمران حسین لاشاری۔و کمیٹی میمبران نثار احمد ٹالانی۔محمد صدیق سومرو،محمد یاسین دایو۔ھیبت لاشاری اور ڈویزنل میمبران سید عاصم علی شاہ۔عبدالمجید ٹالانی۔محمد اسلم مغیری و کارکنان نے شرکت کی۔جبکہ پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ نوابشاہ میں پریس کلب کے سامنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے مظاہرہ کئے گئیجس میں ڈویژن صدر نواب شاہ و ممبر نیشنل کونسل سید کاظم علی شاہ, ڈویژن میمبر روشن علی، احسن بھٹی، قادر بلوچ،سردار مومن خان، اور کارکنان نے موجود تھے اسی طرح پاک سر زمین پارٹی شاہ پور چاکر ضلع سانگھڑ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گء ریلی میں تعلقہ صدر آصف عمرانی سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے جبکہ پاک سر زمین پارٹی لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گء ریلی میں لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کے صدر نادر مگسی سمیت ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے اسی طرح پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ کشمور ایٹ کندھ کوٹ میں کشمیر سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی جس میں ڈویژن صدر لاڑکانہ بشیر احمد میرانی ڈویژن میمبر سید مک? شاھ ڈسٹرکٹ صدر بشیر بلوچ جوائن? انچارج سید کمال شاہ جوائنٹ انچارج عمران علی بجارانی ڈسٹرکٹ میمبر فرمان علی بنگوار ڈسٹرکٹ میمبر فدا حسین باجکانی ڈسٹرکٹ میمبر محمد شریف ملک سمیت تحصیل کے ذمینداران کارکنان نے شرکت کی اسی طرح پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز میں پریس کلب کے سامنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے مظاہرہ منقعدہ کئے گئیجس میں ڈسٹرکٹ کمیٹی نوشہرو فیروز جوائنٹ انچارج, اظہار علی عباسی, کمیٹی ممبران،اور کارکنان نے شرکت کی جبکہ پاک سر زمین زمین پارٹی ڈویژن سکھر کی جانب سے ڈویژنل نائب صدر رمضان راجپوت کی سربراہی میں یوم یکجتی کشمیر پر سکھر پریس کلب کے سامنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا جس میں بھارتی ترنگا بنا کر نرندر مودی کا پتلا نظر آتش کیا گیا اور مظاہرے میں پاک سر زمین پارٹی ڈویژن نائب صدر ڈاکٹر عطاالرحمن اور ڈویژن ممبران علی حسن پیرزادہ رضا محمد شیخ خالد انصاری حاجی راؤ محمد یوسف و ڈسٹرکٹ نائب صدر آصف شیخ علی رضا شیخ ارشد عباسی سلیم قریشی غلام حسین ہکڑو و کارکنان نے بھرپور شرکت کی اسی طرح پاک سرزمین پارٹی(PSP)، کے زیر اہتمام پاکستان ہاؤس سے چوک کچری ملتان تک کشمیری یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ممبر نیشنل کونسل و صدر جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ،”سنیر نائب صدر راؤ تیمور، بلال اعوان،انفارمیشن سیکرٹری عرفان نیازی، محمد وسیم ناز قریشی، شبیر کھوکھر، عرفان ملک سمیت تحصیل کے ذمینداران کارکنان نے شرکت کی۔جبکہ کوئٹہ پاکستان ہاوس میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت بلوچستان کے صدر عطا للہ کرد د، صوبائی صدر شمس منگل دیگر ذمہ دران، کارکنان بہت بڑی تعداد میں موجود تھے ااور پی ایس پی کی طلبہ تنظیم پاک سرزمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن ریجن جامعہ کی جانب سے یوم کشمیر کے موقع پر ریلی نکالی گئی جس میں طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت دیا۔س موقع پر شرکاء نے کشمیربنے گا پاکستان، مودی مردہ باد کے نعرے لگا ئے گئے