Categories
خبریں

مصطفی کمال نے کورٹ رپورٹرز الیکشن میں کامیاب ہونے والے صدر لیاقت علی رانا ، نائب صدر محمد منصف ، جنرل سیکریٹری، شوکت کورائی، جوائنٹ سیکریٹری،امین ، شاہد حسین خازن منتخب دیگر عہدیداران کو مبارکباد

مصطفی کمال نے کورٹ رپورٹرز الیکشن میں کامیاب ہونے والے صدر لیاقت علی رانا ، نائب صدر محمد منصف ، جنرل سیکریٹری، شوکت کورائی، جوائنٹ سیکریٹری،امین ، شاہد حسین خازن منتخب دیگر عہدیداران کو مبارکباد

Homepage

پاک سر زمین پارٹی

مورخہ یکم فروری 2020

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کورٹ رپورٹرز الیکشن میں کامیاب ہونے والے صدر لیاقت علی رانا ، نائب صدر محمد منصف ، جنرل سیکریٹری، شوکت کورائی، جوائنٹ سیکریٹری،امین ، شاہد حسین خازن منتخب دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک تہینتی پیغام میں انہوں نےکہاکہ عدلیہ اور صحافت معاشرے میں اہم ستون جانے جاتے ہیں اورپی ایس پی صحافیوں کے حقوق کی علمبردار ہے انہو ں نے امید ظاہر کی ہےنؤ منتخب صحافیوں سمیت کورٹ میں آنے والے سائیلین کا بھی بھرپور آواز بنیں،