پی ایس پی واحد سیاست جماعت ہے جو پاکستان میں بسنے والے ہر قومیتوں کے حقوقِ آواز بلند کر رہی ہے ڈاکٹر یاسر
January 19, 2020
پاک سر زمین پارٹی
مورخہ 19 جنوری 2020
پاک سر زمین پارٹی کی نیشنل کونسل کے رکن ڈاکٹر یاسر نے پی ایس پی واحد سیاست جماعت ہے جو پاکستان میں بسنے والے ہر قومیتوں کے حقوقِ آواز بلند کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ملیر منقعدہ میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مہنگائی عروج پر ہے غریب عوام 2 وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں پوری قوم حکومت سے مایوس ہوچکی ہے تبدیلی سرکار غریب مکاﺅ پر وگرام پر پوری طرح عملدرآمد کر رہے ہیں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والی عوام پر عرصہ حیات تنگ کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام ناہل حکمرانوں سے مایوس ہوکر پی ایس پی کی جانب دیکھ رہے ہیں کیونکہ پی ایس پی کی قیادت ہرطرح کرپشن سے پاک ہے