مصطفیٰ کمال نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کے جواں سال صاحبزادے عامر مانڈوی والا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
January 7, 2020
مورخہ 07 جنوری 2020
چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کے جواں سال صاحبزادے عامر مانڈوی والا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سید مصطفیٰ کمال نے سلیم مانڈوی والا اور تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔