پاکستان تحریک انصاف اوستہ محمد سٹی کے سابق صدر فراز جمالی اور طارق جمالی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار
November 5, 2019
پاک سر زمین پارٹی
مورخہ 5 نومبر 2019
پاکستان تحریک انصاف اوستہ محمد سٹی کے سابق صدر فراز جمالی اور طارق جمالی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے یہ اعلان انہوں نے پاک سرزمین پارٹی بلوچستان کے سینیئر رہنما عبدالستار جمالی سے پاکستان ہاؤس کوئٹہ آفس میں ملاقات کے دوران کی
اس موقع پر شمولیت اختیار کرنے والے فراز جمالی نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی اور
پاکستان کے مسائل کا حل صرف مصطفیٰ کمال اور پاک سرزمین پارٹی کے پاس ہیں اس موقع پر ضلع جعفر آباد کے صدر حاجی علی شیر اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے