Categories
خبریں

صطفی کمال نے جیو نیوز سینئر رپورٹر اور پروڈیوسر کامران فاروقی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

صطفی کمال نے جیو نیوز سینئر رپورٹر اور پروڈیوسر کامران فاروقی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے جیو نیوز سینئر رپورٹر اور پروڈیوسر کامران فاروقی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے  مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور بلندئ درجات کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا بھی کی۔