پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام 21, جولائی 2019, بروز اتوار شام چار بجے باغ جناح میں ایک عظیم الشان جلسہ منقعدہ کئے جائیں گا
June 13, 2019
پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام 21, جولائی 2019, بروز اتوار شام چار بجے باغ جناح میں ایک عظیم الشان جلسہ منقعدہ کئے جائیں گا جس سے پی ایس پی کے چئیر مین سید مصطفی کمال اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے، نیشنل کونسل کے رکن حفیظ الدین نے کہاکہ جلسے میں وطن پرست عوام ، مائیں، بہین ، بزرگ اور نوجوان بہت بڑی تعداد میں شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کرے گے کیونکہ یہ جلسہ اپنی ذاتی مفادات کے لئے نہیں بلکہ عوام کے غصب شدہ حقوق کے حصول کے لئے ہے انہوں نے کہا کہ پی ایس پی واحد سیاسی جماعت ہے جو انفرادی سوچ کی بجائے اجتماعات کی سوچ کو پروان چڑھانے کی جد و جہد کر رہی کیونکہ ملک اور قوم کی ترقی کا راز انفرادی سوچ میں نہیں بلکہ اجتماعات کی سوچ میں ہیں