Categories
خبریں

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا داتا دربار بم دھماکے کی شدید مذمت

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا داتا دربار بم دھماکے کی شدید مذمت

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے داتا دربار بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورواقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا. انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات کا ایک بار پھر سر اٹھانا حکومتی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے انہوں نے پنجاب حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ دھماکے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری عمل میں لائے.اورداتا دربار بم دھماکے زخمیوں کے علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے.