Categories
خبریں

مصطفیٰ کمال کی سری لنکا میں دہشت گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت

مصطفیٰ کمال کی سری لنکا میں دہشت گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی سری لنکا میں دہشت گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے جس کا مقابلہ اقوام عالم کو مل کر کرنا ہوگا،دہشتگرد حملوں کے بعد سری لنکا سے آنے والی اطلاعات المناک ہیں انہوں نے کہا کہ ایسٹر کے موقع پر دہشتگردوں کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر اظہارِ تشویش
اور پوری پاکستانی قوم ان خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے جن کے لیئے مقدس دن کو یوم سوگ میں تبدیل کر دیا گیا اور دکھ کی اس گھڑی میں اپنے سری لنکا کی عوام کے ساتھ ہیں