پیپلز لیبر یونین کے عہدیداران نے پی ایس پی کے مرکز دفتر پاکستان ہاؤس دورہ کیا اور لیبر فیڈریشن کے صدر ندیم اور نائب صدر وسیم دیگر مرکزی زمہ داران سے ملاقات
April 18, 2019
پورٹ قاسم میں ہونے والے سی بی اے کے الیکشن میں لیبر فیڈریشن پاک سر زمین پارٹی کی حمایت یافتہ پیپلز لیبر یونین کی شاندار کامیابی کے بعد پیپلز لیبر یونین کے عہدیداران نے پی ایس پی کے مرکز دفتر پاکستان ہاؤس دورہ کیا اور لیبر فیڈریشن کے صدر ندیم اور نائب صدر وسیم دیگر مرکزی زمہ داران سے ملاقات کی ملاقات میں انہوں نے لیبر فیڈریشن کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبر فیڈریشن کے صدر ندیم خان نے کہا کہ پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ے جس میں محنت کش ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لہزا ہ پی ایس پی کے منشور میں مزدوروں کو ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ، تعلیم، صحت، روزگار سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے واضح مؤقف یےانہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ پیپلز لیبر یونین ادارے کی ترقی اور ملازمین کے فلاح و بہبود کے لیے کام کرے گے